Thursday, October 22, 2020
Home Trending جامعہ کراچی: ایوننگ پروگرام میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی...

جامعہ کراچی: ایوننگ پروگرام میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

karachi-universityکراچی، جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹراور ڈپلومہ پروگرام (2014-15 ء) کی داخلہ فہرست جاری کی جاچکی ہے۔جاری کردہ داخلہ فہرست میں جن امیدواروں کے نام آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 15 تا22 اگست 2014 ءتک ڈین فیکلٹی آف آرٹس کے کونسل روم میں دوپہرساڑھے تین تاشام ساڑھے سات بجے تک جمع کراسکتے ہیں۔جبکہ ڈونرنشستوں پر داخلے کے خواہشمند ڈونرنشستوں کے داخلہ فارم 22  اگست تک ڈائریکٹر ایڈمیشن کمیٹی کے آفس واقع انتظامیہ بلاک سے حاصل /جمع کرائے جاسکتے ہیں۔علاوہ ازیں ایسے طلبہ وطالبات جوجاری کردہ داخلہ فہرست سے مطمئن نہیں ہیں وہ بھی22 اگست 2014 ءتک یونیورسٹی میں واقع یوبی ایل کیمپس برانچ سے 500/= روپے کے عوض کلیم فارم حاصل/ جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ قابل جوازکلیم فارم کی حتمی فہرست 25 اگست 2014 ءکو جاری کردی جائے گی۔جبکہ تدریس کا آغاز بھی 25 اگست سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...