Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی کے شعبہ انوائرمینٹل اسٹڈیز کے استاد لاپتا

جامعہ کراچی کے شعبہ انوائرمینٹل اسٹڈیز کے استاد لاپتا

karachi-universityکراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ انوائرمینٹل اسٹڈیز کے ٹیچر عامر عالمگیر لاپتا ہو گئے۔ نجی اخبار کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق عامر عالمگیر جامعہ کراچی کے رجسٹرار معظم علی خان کے ساتھ مظفر آباد جا رہے تھے۔ معظم علی خان کا کہنا ہے کہ عامر عالمگیر ائرپورٹ پر واش روم کا کہہ کر گئے تھے لیکن پھر واپس نہیں آئے۔ معظم علی خان اور عامر عالمگیر کو اسلام آباد سے مظفر آباد جانا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...