Thursday, October 22, 2020
Home Trending جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس پروفیسر ضیا عباسی اغوا، اہلخانہ

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس پروفیسر ضیا عباسی اغوا، اہلخانہ

karachi-universityکراچی، جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر فنانس کے گھر کے قریب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیا گیا۔ پروفیسر ضیا عباسی کے خلاف یونیورسٹی میں مالی بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ جامعہ کراچی ڈائریکٹر فنانس  کو اپنے گھر واقع گلشن اقبال سے دفترکیلئے جاتے ہوئے نامعوم افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ اہل خانہ نے فوری طور پر پولیس سے رابطہ کیاـ

ذرائع کے مطابق اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ اغوا کار پولیس کی وردیوں میں ملبوس تھے۔ پروفیسرضیاعباسی کراچی یونیورسٹی سے قبل جامعہ اردو میں تعینات تھے جہاں ان پرپندرہ کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ سینئر پولیس حکام کو شبہ ہے کہ پروفیسرضیا عباسی  کو کسی تحقیقاتی ادارے نے تحویل میں لیا ہے۔ تاہم وائس چانسلر نےپروفیسرضیاعباسی کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی