Friday, October 23, 2020
Home Trending جشن آزادی، جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا پرچم تیار

جشن آزادی، جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا پرچم تیار

 Flag-کراچی، جشن آزادی کی تقریبات کے لئے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم تیار کر لیا گیا ہے جو 14 اگست کو اسلام آباد میں لہرایا جائے گا۔

حکومت نے 14 اگست کو جشن آزادی کی تقریبات کے لئے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا پرچم تیار کر لیا ہے، 60 فٹ لمبے اور 40 فٹ چوڑے جھنڈے کی تیاری میں 15 روز لگے اور اس کا حجم 2400 اسکوائر فٹ ہے، وزیراعظم نواز شریف سبز ہلالی پرچم جشن آزادی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاو¿س کے سامنے ڈی چوک پر 212 فٹ طویل پول پر لہرائیں گے۔
جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے قومی پرچم کو کراچی میں تیار کیا گیا اور اسلام آباد بھیجنے سے قبل سبز ہلالی پرچم کو مزار قائد پر پاکستان کی بری، بحری اور فضائیہ کی جانب سے سلامی دی گئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جنوبی ایشیا کے سب سے طویل پرچم کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا جس کے پول کی لمبائی 207 فٹ تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...