Wednesday, October 21, 2020
Home Trending جعلی پولیس مقابلوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

جعلی پولیس مقابلوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

supreme courtکراچی: شہر میں ہونے والے جعلی پولیس مقابلوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے جعلی پولیس مقابلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور راؤ انوار کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور راؤ انوار کل کراچی رجسٹری میں پیش ہوں۔ دوسری جانب سماعت کے دوران پولیس نے ایس ایچ او اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...