Friday, October 23, 2020
Home Trending جمہوریت اور مفاہمت ہی تمام مسائل کا حل ہے، شرجیل میمن

جمہوریت اور مفاہمت ہی تمام مسائل کا حل ہے، شرجیل میمن

sharjeelmemon-imrankhanکراچی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک مذاکرات کے ذریعے تمام مسائل کا حل کریں اور ان کا مسئلہ بنانے کی بجائے مفاہمت کی سیاست پر یقین کرے۔ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ ملک میں جاری بے یقینی کی صورت حال کا فوری خاتمہ ہو۔ ہفتہ کو انہوں نے کہا کہ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت یا حکومت کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں حکومت دو قدم آگے بڑھے اور ڈائیلاگ کا آغاز کرے جبکہ تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک بھی بردباری کا مظاہرہ کریں اور ڈائیلاگ کے ذریعے مفاہمتی سیاست کا آغاز کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت اور مفاہمت ہی تمام مسائل کا حل ہے۔حکومتی وزراءبھی بیانات میں احتیاط کا مظاہرہ کریں اور اس طرح کے کسی بھی بیان سے گریز کریں جس سے ملک میں انارکی پھیلنے کا خدشہ ہو یا پھر ملک میں بے یقینی کی صارت حال پیدا ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...