Wednesday, October 21, 2020
Home Trending جمہوریت کو درپیش خطرہ ٹل گیا، منظور وسان کا نیا خواب

جمہوریت کو درپیش خطرہ ٹل گیا، منظور وسان کا نیا خواب

SindhHomeMinisterManzoorWasanکراچی، وزیرجیل خانہ جات سندھ منظور وسان کہتے ہیں کہ انہوں نے 13 اور 14 اگست کی رات جو خواب دیکھا ہے اس کے مطابق ملک میں جمہوریت کو درپیش خطرہ ٹل گیا ہے۔

مزار قائد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ 14 اگست سے پہلے اور آج کے حالات میں نمایاں فرق آچکا ہے۔ انہوں نے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب جو خواب دیکھا ہے اس کے مطابق جمہوریت کا تسلسل برقرار رہے گا اور اس کو درپیش خطرہ ٹل گیاہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل منظور وسان نے کہا تھا کہ اگست کے مہینے میں کئی گرفتاریاں ہوسکتی ہیں اور اگست کے آخر تک پرویز مشرف باہر چلے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...