Friday, October 30, 2020
Home Uncategorized جنگ میں ناکامی کی گنجائش نہیں، دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہوگا،نواز...

جنگ میں ناکامی کی گنجائش نہیں، دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہوگا،نواز شریف

nawaz sharif governor house1کراچی: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرنا ہوگا، عوام کی قومی ایکشن پلان سے مثبت نتائج کی امیدیں ہیں۔گورنر ہائوس میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں مشترکہ طور پر یہ جنگ جیتنی ہے ناکامی کی گنجائش نہیں۔اجلاس میں سابق صدر آصف زرداری ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،گورنرسندھ عشرت العباد،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر،صوبائی وزراء سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔اجلاس میں قومی و صوبائی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران چیف سیکریٹری سندھ نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...