Wednesday, October 21, 2020
Home Trending حبیب بینک فاﺅنڈیشن کا امن ایمبولینس سروس کیلئے ایک کروڑ روپے کا...

حبیب بینک فاﺅنڈیشن کا امن ایمبولینس سروس کیلئے ایک کروڑ روپے کا عطیہ

HBL-logoکراچی، حبیب بینک لمیٹڈ(HBL)کے سوشل ڈویلپمنٹ ونگحبیب بینک فاﺅنڈیشن نے امن ایمبولینس سروس کے لئے 2ایمبولینس خریدنے کے لئے ایک کروڑ 13لاکھ روپے کا چیک عطیہ کیا ہے۔ ایچ بی ایل پلازا میں منعقدہ تقریب میں ایچ بی ایل کے صدر نعمان کے ڈار امن فاﺅنڈیشن کے ایگزیکٹیور ڈائریکٹر پروگرام احسن ربانی کو ایچ بی ایل کی جانب سے چیک پیش کیا ۔

واضح رہے کہ کراچی میں امن ایمبولینس سروس میں جدید سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کی 100ایمبولینس شہریوںکی خدمت پر معمور ہیں ۔جس میں تربیت یافتہ عملہ تعینات ہوتا ہے اور ایمبولینس میں ہی مریض کا بتدائی طبی امداد کی فراہمی شروع کر دی جاتی ہے ۔ مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منسلک یہ ایمبولینس 5لاکھ سے زائد مریضوں کو گھرسے اسپتال، اسپتال سے گھر، اسپتال سے اسپتال اور سڑک سے اسپتال پہنچا چکی ہیں ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ایمبولینس کے لئے موصول ہونے والی کال کے بعد ایمبولینس کا مطلوبہ مقام پر پہنچنے کا اوسطاً وقت 8منٹ ہے اور ہماری ہر ممکن کو شش ہوتی ہے کہ جلد از جلد مریض کو اسپتال تک پہنچا دیا جائے۔

امن فاﺅنڈ یشن مقامی غیر مافع بخش ٹرسٹ ہے اور اس کے قیام کامقصد یہ ہے کہ پاکستانیوںکے مسائل کے حل کے لئے پاکستانیوںکو ہی آگے آنا چاہیے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...