Thursday, October 22, 2020
Home Trending حسین آباد میں دکان پرفائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

حسین آباد میں دکان پرفائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی

Karachi Mapکراچی،حسین آباد میں دکان پرفائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر نے بتایا کہ حسین آباد میں قائم بیکری میں گھس کرمسلح موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 2 زخمی اسپتال میں دم توڑ گئے۔

جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ فدا حسین اور 30 سالہ ذیشان کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں 25 سالہ اختر حسین اور ممتاز شامل ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق جاں بحق شخص فدا حسین اور دونوں زخمی افراد کا تعلق گلگت سے ہے۔ ایس ایس پی مقدس حیدر نے مزید کہا کہ جس بیکری پر فائرنگ کی گئی ہے اسے پہلے بھی نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفیش کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...