Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

حلقہ این اے 246، ضمنی الیکشن میں رائے دہی میں مشکلات

voting21کراچی، حلقہ این اے دو سو چھیالیس جہاں بڑی توجہ کا مرکز رہا وہیں ووٹرز کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں بھی کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا،کراچی میں بڑی نشست پر ہوا بڑا مقابلہ،صبح 8 بجے تو پولنگ کا عمل شروع ہوا،شدید گرمی میں عوام نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،جتنا بڑا حلقہ،، مسائل بھی اتنے ہی زیادہ،کئی خواتین اور مرد ووٹرز اپنے نام کی لسٹیں تلاش کرتے رہے،خواتین نے شکایت کی کہ انہیں اپنا حق استعمال نہیں کرنے دیا جارہاجبکہ ووٹرز نے نادرا کے فراہم کیے گئے اوریجنل ٹوکن پر بھی ووسٹ کاسٹ نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا،ضمنی انتخاب میں جہاں کئی لوگوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا،وہیں انہیں کئی دشواریوں بھی جھیلنا پڑیں۔

Open chat