Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

حکومت سندھ نے نئے ضلع کیماڑی میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن قائم کردی

حکومت سندھ نے نئے ضلع کیماڑی میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن قائم کردی، محکمہ بلدیات سندھ نے نئے ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کیماڑی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا محکمہ بلدیات سندھ کے نوٹی فکیشن مطابق نئے ضلع کے قیام کے بعد ضلعُ کیماڑی کے بلدیاتی و انتظامی امور چلانے کے لیے ڈی ایم سی کیماڑی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔بلدیاتی ایکٹ کے مطابق ضلع کیماڑی کے نئے ڈی ایم سی میں بلدیاتی انتخابات کے بعد چئیرمین و اراکین کا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ڈی ایم سی کیماڑی کے لیے جلد ایڈمنسٹریٹر اور دیگر اراکین کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

Open chat