کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی عائد، ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث این سی او سی نے شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی عائد کرکے کھلے مقام پر تقریبات کی اجازت دیدی، کھلے مقامات پر منعقدہ تقریبات میں ایک ہزار افراد کی شرکت کی اجازت ہوگی، فیصلے کا اطلاق 31 جنوری 2021 تک ہوگا