Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

حکومت نے قبلہ درست نہ کیا تو عوام انکے محلوں کے باہر ہونگے۔ مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اگر اپنا قبلہ درست نہیں کیا تو عوام ان کے محلوں کے باہر ہونگے،کراچی کی عوام کو اب شعور آگیا ہے کون ان کے ساتھ ہے اور کون ان کے خلاف، مزید کہا کہ پاک سرزمین پارٹی میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے، ہر دن گزرنے کے ساتھ ساتھ پی ایس پی کے ساتھ جڑنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ والی پارٹیوں کو چھوڑ کر لوگ ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں،یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ موجودہ حکمرانوں سے ناامید ہو چکے ہیں۔ جنہیں ملک کے حالات بہتر کرنے ہیں، انکے لئے پاک سرزمین پارٹی ہی واحد آپشن ہے، پاک سرزمین پارٹی نے کراچی والوں کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے اور دیتی رہے گی۔۔

Open chat