Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

حکومت کی غلط پالیسیوں سے مہنگائی ہوئی، ناصر شاہ

کراچی: وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا سونامی چل رہا ہے, ہم روز کہتے ہیں آٹا مہنگا پورے ملک میں ہے اور اس کی وجہ پنجاب سے جادوگری کرکے گندم کا غائب ہونا ہے، وفاقی حکومت پنجاب سے کیوں نہیں پوچھتی کہ انہوں نے گندم کہاں کی؟ سندھ حکومت نے سندھ میں آٹا قیمتوں کو کنٹرول کیا ہے، انہوں نے کہا کہ شبلی فراز صاحب آپ ٹیکسز کم کرو، پیٹرول کی قیمت کم کرو، بجلی سستی کرو قیمتیں کم ہوجائیں گی، آپ آئی ایم ایف کا ایجنڈا بند کرکے عوام کے ایجنڈے کو اپناؤ سب ٹھیک ہوجائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ گندم کی پنجاب سے اسمگلنگ کو پی ٹی آئی حکومت روک نہیں سکتی، آپ کے الزامات سندھ حکومت پر افسوس ہے۔

Open chat