Thursday, October 29, 2020
Home Trending خداداد کالونی، 6 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑے گئے

خداداد کالونی، 6 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑے گئے

fiaکراچی،         ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے خداداد کالونی میں کارروائی کے دوران 6 غیر قانونی گیٹ وے ایکس چینج پکڑے گئے ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی میں ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ایکس چینج کے ذریعے قومی خزانے کو ماہانہ کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...