Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

خورشید بیگم ہال سے 124 ہتھیار برآمد کیے گئے، ترجمان رینجرز

Colonal-Tahir320x180کراچی،ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ خورشید میموریل ہال سے ایک سو چوبیس ہتھیار برآمد کیے گئے جن میں سے تریپن ہتھیار بغیر لائسنس کے ہیں۔ترجمان رینجرز کےمطابق خورشید بیگم میموریل ہال سے ایک سو چوبیس ہتھیار برآمد کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق ایک سو سات ہتھیاروں کے لائسنس قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملے۔ چھتیس کی تصدیق نہیں ہوسکی جبکہ سترہ کے لائسنس نہیں بھیجے گئے جس سے ثابت ہوگیا کہ تریپن ہتھیار بغیرلائسنس کے ہیں۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں ایل ایم جی، جی تھری، ایس ایم جی اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔

Open chat