Friday, October 30, 2020
Home Trending درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) کے انرولمنٹ فارم جمع کروانے...

درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) کے انرولمنٹ فارم جمع کروانے کی تاریخ توسیع

                 BISE-Karachiکراچی، ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) برائے سالانہ امتحان 2015 کے انرولمنٹ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں طلباءو طالبات کے بہتر مفاد میں 15 ستمبر 2014 تک بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ انرولمنٹ فیس مبلغ 175 روپے فی امیدوار ہے اور انرولمنٹ فارم 40 روپے میں دستیاب ہے لہذا والدین اور طلبا و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اس رقم سے زیادہ ہرگز ادا نہ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...