Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور گھروں...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

اسٹیل مل کے برطرف ملازمین کا ریلوے ٹریک پردھرنا

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا ریلوے ٹریک پر دھرنا، گاڑیوں کی آمدورفت معطل، ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز کے برطرف کئے گئے ملازمین...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال کا سامنا ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل کا کہنا تھا کہ گیس ذخائر میں مسلسل کمی انتہائی تشویشناک ہے، جب کہ گیس کی طلب زیادہ اور پیداوار کم ہو رہی ہے جس کے باعث دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا۔ان کا کہنا تھا کہ شارٹ فال بڑھنے پر کمرشل سیکٹر کی گیس بند کرنا پڑے گی تاہم گھریلو صارفین کو گیس دیں گے۔
#karachi #karachiupdates

Open chat