Thursday, October 22, 2020
Home Trending دس کروڑ مالیت کا سونا لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

دس کروڑ مالیت کا سونا لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

crimeکراچی، کروڑوں مالیت کا سونا لوٹنے والے گروہ کے سرغنہ قاسم کو عزیزآباد سے گرفتارکرلیاگیا ہے۔ گروہ نے 17 اپریل کو ایک ڈکیتی کے دوران دس کروڑ سے زائد مالیت کا سونا لوٹا تھا ۔ سونا ڈکیتی کی واردات میں ملوث تین ملزمان پہلے ہی جیل میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے قبضے سے لیپ ٹاپ اورایک ریپیٹربھی برآمد کی گئی جواس نے کورنگی میں اسلحہ ڈیلر کے گھرڈکیتی کے دوران چھینی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...