Thursday, October 22, 2020
Home Trending دفتر کا تالا کھول کر عبدالحفیظ نے چارج سنبھال لیا

دفتر کا تالا کھول کر عبدالحفیظ نے چارج سنبھال لیا

kmc-buildingکراچی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ پارکس کے اس وقت دو ڈائریکٹر جنرل ہیں بدھ کو کے ایم سی کے افسر عبدالحفیظ نے محکمہ پارکس کے دفتر کا تالا کھول کر ڈائریکٹر جنرل کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ اقدام عدالت کے فیصلے پر کیا ہے جبکہ یہ اضافی چارج پہلے ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل سروسز نیاز احمد سومرو کے پاس ہے ، اس طرح بدھ سے محکمہ پارکس کے دو ڈائریکٹر جنرل ہوگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...