اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ریسٹ ان پیس ٹؤٹر‘ ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کی وجہ ٹؤٹر کی ایلون مسک، جو ارب پتی امریکی شخصیت ہیں، نے جب ٹوئٹر خریدا تو یہ واضح تھا کہ ایک معروف اور مصروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم بڑی تبدیلی کے عمل سے گزرے گا۔ تاہم نوبت یہاں تک پہنچ جائے گی کہ خود ایلون مسک ہی ٹوئٹر کی قبر کی تصاویر شیئر کرنے لگیں گے، یہ شاید کسی نے نہیں سوچا تھا۔ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’ریسٹ اِن پیس ٹوئٹر‘ ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کی وجہ ٹوئٹر کی جانب سے ملازمین کے نام وہ پیغام ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے تمام دفاتر کو 21 نومبر تک بند کیا جا رہا ہے جانب سے ملازمین کے نام وہ پیغام ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام دفاتر کو 21 نومبر تک بند کیا جا رہا ہے۔