Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم دوستانہ کرکٹ میچ : اورنگی ٹاؤن میں گیند لگنے سے نوجوان ہلاک

دوستانہ کرکٹ میچ : اورنگی ٹاؤن میں گیند لگنے سے نوجوان ہلاک

First responders and Karachi Violenceکراچی میں بھی کرکٹ کھیلنے کے دوران گینگ نے ایک نوجوان کی جان لے لی‘ واقعہ اتوار کے روز اورنگی ٹائون میں رحمت چوک کے نزدیک پیش آیاجہاں ایک دوستانہ میچ کے دوران فاسٹ بائولر کی ایک اٹھتی ہوئی گیند بیٹسمین 20 سالہ ذیشان ولد رفیق کے سینے لگی اور وہ پچ پر گر گیا جس کے بعد ذیشان کو قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...