Saturday, October 24, 2020
Home Trending دوسراٹیسٹ: کھانے کے وقفے پر سری لنکا کے بغیر نقصان کے 69...

دوسراٹیسٹ: کھانے کے وقفے پر سری لنکا کے بغیر نقصان کے 69 رنز

sports-colombotest-pakistanvssrilanka_8-14-2014_156776_lکراچی، کولمبو ٹیسٹ ٹیسٹ میں سری لنکانے پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلے روزکھانے کے وقفے تک بغیر کسی نقصان کے 69 رنز بنالیے۔سلوا 38اور تھرانگا28 رنز پر ناٹ آﺅٹ ہیں۔کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، محمد طلحہ کی جگہ وہاب ریاض کوٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سری لنکانے دوتبدیلیاں کی ہیں،شامندہ ایرانگا اور ویتھاناگے دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل رہے۔

مہیلاجے وردھنے ٹیسٹ کیرئیر کا آخری میچ کھیل رہے ہیں۔ دو میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو ایک صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، گال ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...