Saturday, October 24, 2020
Home Trending دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ...

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

 SLBattingکراچی، سری لنکا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے اور لنکن ٹائیگرز نے بغیر کسی نقصان کے 49 رنز بنا لئے ہیں۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے سنہالی اسپورٹس کلب گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور لنکن ٹائیگرز نے بغیر کسی نقصان کے 49 رنز بنا لئے ہیں۔ اپل تھارنگا 22 جب کہ کوشال سلوا 24 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیم میں فاسٹ بالر محمد طلحیٰ کی جگہ آل راو¿نڈر وہاب ریاض کو موقع فراہم کیا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو گال میں کھیلے جانے والے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...