Saturday, October 24, 2020
Home Trending دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، شہر میں پولیو کیسز کی...

دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، شہر میں پولیو کیسز کی تعداد10 ہوگئی

53f2fbc68b4d9کراچی، آج صبح شہر میں دو بچوں میں پولو وائرس کی تصدیق ہوجانے کے بعد کراچی میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد دس ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں بارہ ماہ کے احمد اور خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والی سولہ ماہ کی لائبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد رواں سال میں اب تک سندھ میں پولیو کیسز کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔

جن میں سے دس کیسز کراچی سے رپورٹ کیے گئے ہیں۔ ایک برس کا احمد لانڈھی کے علاقے مانسہرہ کالونی کا رہائشی ہے، جبکہ سولہ سالہ لائبہ کا تعلق تحصیل باڑا خیبر ایجنسی سے ہے محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد سترہ ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...