Saturday, October 31, 2020
Home Trending دہشتگردوں کی فائرنگ سے اہلکار جاں بحق،ایک شخص زخمی

دہشتگردوں کی فائرنگ سے اہلکار جاں بحق،ایک شخص زخمی

police securtyکراچی، سولجربازار سے پولیس نے دو ملزمان کو پکڑ لیا جبکہ ویسٹ زون میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیا۔ سپر ہائی وے پر احسن آباد کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ویسٹ زون کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ جس میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ سپر ہائی وے کے قریب احسن آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...