Thursday, October 29, 2020
Home Trending دہشتگردوں کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

دہشتگردوں کے خلاف مل کر لڑنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

rsz_murad-ali-shahکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کامراد علی شاہ نے کوئٹہ واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں۔انہوں نے دہشتگردوں کے کیخلاف مل کر لڑنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا پورے پورے محکمے ہیں لیکن کام نہیں ہورہا،انہوں نے کہا کہ میں اکیلا ہر چیز پر نظر رکھتا ہوں، مجھے کوئی شکایت ہوئی تو وہ نوکری پر نہیں رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...