Monday, October 26, 2020
Home Trending دہشت گردوں کے خلاف فوری آپریشن کیا جائے، عبدالرحمن ملک

دہشت گردوں کے خلاف فوری آپریشن کیا جائے، عبدالرحمن ملک

rehman-malikکراچی، سابق وزیرداخلہ عبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کا حملہ قومی المیہ ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کراچی ایئرپورٹ پر دہشتگردوں کا حملہ قومی المیہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ حکومت شدت پسندی کے خلاف قدم اٹھائے پیپلزپارٹی ساتھ دیگی۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا مذاق ختم ہوچکا ہے، دہشتگرد جہاں بھی ہوں کارروائی ہونی چاہئے۔ عبدالرحمن ملک نے مطالبہ کیا کہ دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈآپریشن شروع کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...