Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

ذوالفقارمرزا قانون کو ہاتھ میں لے رہے ہیں، ان کی دھمکیاں قانون کی گرفت میں آتی ہیں، قائم علی شاہ

qaim-ali-shahکراچی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقارمرزا قانون کو ہاتھ میں لے رہے ہیں، ان کی دھمکیاں قانون کی گرفت میں آتی ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے ڈی ایس پی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی، ہم سیاسی لوگ کلاشنکوف رکھ کرکسی کو ہراساں نہیں کرتے۔ قائم علی شاہ ذوالفقارمرزا خودکونظرانداز کئے جانے پرغصہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاملہ عدالت میں ہے فریادیں واپس نہیں لے جاسکتی، زبان ایسے ہی چلتی رہی توکارکنان اسی زبان میں جواب دیں گے۔

Open chat