Thursday, October 29, 2020
Home Trending ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی کے حوالے سے تشویش ہے، چیف جسٹس پولیس کے...

ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی کے حوالے سے تشویش ہے، چیف جسٹس پولیس کے سیاسی ہونے کا نوٹس لیں، فہمیدہ مرزا

fahmida-mirza320x180کراچی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی پولیس سیاسی بنی ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا ذوالفقار مرزا کی سیکیورٹی پر تشویش ہے، سندھ پولیس غیر قانونی طریقے سے چھاپے ماررہی ہے، فہمیدہ مرزا نے کا کہنا تھاکہ گزشتہ تین روز سے آپریشن کا ماحول بنایا جارہاہے، سندھ بھرکی پولیس کو بدین میں تعینات کیا گیا ہے، چیف جسٹس پولیس کے سیاسی ہونے کا نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ بدین میں چھاپے کی مذمت کرتی ہوں، وہاں غیرسیاسی پولیس اہلکارتعینات کئے جائیں، ہماری جہدوجہدجمہوریت کے لیے، بدین جیسے حالات 1997 میں بھی دیکھے ہیں، بدین میں پولیس ایک خاص گروپ کو ہراساں کررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...