Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں رابطہ کمیٹی کی الطاف حسین کے خلاف قراردادوں کی مذمت

رابطہ کمیٹی کی الطاف حسین کے خلاف قراردادوں کی مذمت

mqm-flagایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ الطاف حسین نے کبھی فوجی جرنیلوں کو بزدل یا ڈرپوک نہیں کہا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور پنجاب اسمبلی کی جانب سےالطاف حسین کے خلاف قراردادیں قابل مذمت ہیں۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین سے سوال کیا کہ عمران خان کی جرنیلوں کے خلاف تقریر پر ان کی فوج سے محبت کہاں چلی جاتی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے سوال کیا کہ قائمہ کمیٹی جواب دے کہ اس نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن کے خلاف کون سی قرارداد منظور کی جنہوں نے فوج کے خلاف بیہودہ خیالات کا اظہار کیا۔رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ آج الطاف حسین کی تقریر پر واویلا مچانے والوں کو نہ کل فوج کی عزت کی فکر تھی اور نہ ہی آج ہے۔ یہ لوگ صرف تعصب کی بنا پر ایم کیو ایم کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...