Wednesday, October 28, 2020
Home Trending راﺅانوارکی پیرس کانفرنس سال کا سب سے بڑا مذاق ہے، واسع جلیل

راﺅانوارکی پیرس کانفرنس سال کا سب سے بڑا مذاق ہے، واسع جلیل

mqmکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ راؤ انوارکی پریس کانفرنس سال کا سب سے بڑا مذاق ہے،ایم کیوایم کا میڈیاٹرائل کیاجارہاہے۔ واسع جلیل نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ جس طاہر نام کے بندے سے بلوا رہے ہیں وہ طوطے کی طرح بول رہا ہے، میڈیا پراعترافی بیان کا ڈرامہ رچایا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...