Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اوررینجرز کی مشترکہ کارروائی،2 ڈکیت گرفتار

پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی،2 ڈکیت گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان عدنان گل اور نور نے 24 اکتوبر کو فرنٹیئر کالونی...

عیسیٰ نگری قبرستان سے بچے کی گلہ کٹی لاش ملی

عیسیٰ نگری قبرستان سے نومولود بچے کی گلہ کٹی لاش ملی، رسیکیو کے ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، اہل علاقہ...

اسٹیل مل کی نجکاری سب سے بڑی ڈکیتی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اسٹیل ملز کی زمین اور اس کے اثاثے ہتھیانے نہیں...

کھانوں پر پابندی، شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا...

راﺅ انوار کی پریس کانفرنس کا علم نہیں، انہوں نے جو بہترسمجھا وہ کیا، غلام قادر تھیبو

Ghulam Qadir Theboکراچی، پولیس چیف غلام قادر تھیبو کاکہنا ہے کہ سبین محمود قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، اس سلسلے میں بہت سے اہم چیزیں سامنے آئی ہیں کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا ایک بیان میں کہناتھا کہ پروفسیر وحید الرحمان قتل کیس میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے، جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ کراچی میں کوئی نوگو ایریا نہیں، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے حوالے سے کراچی پولیس چیف نے کہا کہ راؤ انوار نے سیاسی جماعت سے متعلق جو پریس کانفرنس کی، اسکا مجھے علم نہیں تھا، راؤ انوار اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں، انہوں نے جو بہتر سمجھا وہ کیا

Open chat