Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں عدالت را کے چار مبینہ ایجنٹوں کو مزید سات روزہ ریمانڈ پر پولیس...

را کے چار مبینہ ایجنٹوں کو مزید سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

anti terrorist court1کراچی ،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے را کے چار مبینہ ایجنٹوں کو مزید سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔اعلیٰ قیادت کے کہنے پر اپنے ہی کیمپوں پر دھماکے کئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کو دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیااس موقع پر تفتیشی افسرکا کہناتھا کہ ملزم جبار،محسن ،شفیق اورخالد نے بتایا ہے کہ انھوں نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کے بھائی محمود صدیقی کہ ہدایت پر 2008کے عام انتخابات کے دوران اپنے ہی کیمپوں پر ایک روز میں آٹھ دھما کے کئے ذرائع کے مطابق ملزمان نے یہ اعتراف بھی کیا ہے کہ ان کے اکاﺅنٹ میں بھارت سے پیسے آتے تھے۔واضع رہے کہ ملزمان کو کراچی واٹر بورڈمیں ملازمت کے دوران گرفتار کیا گےا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...