Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت رشید گوڈیل کی سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کی درخواست مسترد

رشید گوڈیل کی سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کی درخواست مسترد

Adbul_Rashid_Godilمتحدہ قومی مومنٹ کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کی درخواست، وزیراعظم ہاوٴس نے مسترد کردی،متحدہ قومی موومنٹ کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی رشید گوڈل نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کی درخواست کی تھی، درخواست کے جواب میں پرائم منسٹر سیکریٹیریٹ نے واضح کیا کہ ریاستی اخراجات پرمنتخب نمائندوں اور سرکاری حکام کے بیرون ملک علاج پرمکمل پابندی ہے،اس سلسلے میں کوئی رعایت نہیں دی جاسکتی،ایوان وزیراعظم نے واضح کیا کہ وزارت صحت یا صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے بھی اس قسم کی درخواستیں قبول نہیں،واضح رہے کہ رشید گوڈل سترہ اگست کو قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے،جواب رْوبصحت ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...