کراچی، رقم کے تنازعہ پر بھانجے نے خالہ کو قتل کردیا، پولیس ذرائع کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں گھر سے لاش برآمد ہوئی تھی ، پولیس کا کہنا ہے کہ رخسانہ کو اس کے بھانجے عمران نے تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا اور فرار ہوگیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی