Wednesday, October 28, 2020
Home Trending رواں مالی سال ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ...

رواں مالی سال ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ گئی

 Furnace-640x480کراچی، رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت بڑھ گئی، پٹرول کی فروخت میں کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران فرنس آئل کی خریداری چھ فیصد اضافے سے نو لاکھ ، سینتالیس ہزار ٹن رہی ۔

جون میں فروخت آٹھ لاکھ چورانوے ہزار ٹن تھی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت بھی پندرہ فیصد اضافے سے چھ لاکھ چونسٹھ ہزار ٹن رہی ۔ پٹرول کی فروخت چار فیصد کمی سے تین لاکھ انتیس ہزار ٹن رہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...