Thursday, October 22, 2020
Home Trending روپیہ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

روپیہ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

Pakistan Noteکراچی، پاکستان میں جاری سیاسی کشیدگی نے کاروبار پر منفی اثرات ڈالے ہیں، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کے اب ڈالر بھی مہنگاہوگیا ہے۔

فاریکس مارکیٹ کے مطابق انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کی مقابلے میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا او بینکوں کے درمیان ڈالر کا لین دین 99 روپے 13 پیسے پر ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ ڈالر کی قمیت میں کمی کے بعد روپیہ 6 ماہ کی کم ترین قیمت پر آگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...