ریجنل دعوہ سنٹراحسن آباد میں نعتیہ مشاعرہ 10 جنوری کوہوگا

dawaکراچی ریجنل دعوہ سنٹر احسن آباد میں نعتیہ مشاعرہ 10 جنوری کو دوپہر 1 بجے ہوگا۔ جس میں سعودی عرب سے آئے ہوئے مہمان شاعر سید نعیم حامد علی الحامد مہمان خصوصی ہوں گے۔ پروفیسر انوار احمد زئی نعتیہ شاعری پر کلیدی خطبہ پیش کریں گے اور عظیم راہی محفل کی صدارت کریں گے۔ ریجنل دعوۃ سینٹر سندھ کے انچارج ڈاکٹر سید عزیز الرحمن نے اہل علم و طلبہ سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top