Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم رینجرزکی کارروائی ، ٹارگٹ کلر سمیت 4 ملزمان، اسلحہ برآمد

رینجرزکی کارروائی ، ٹارگٹ کلر سمیت 4 ملزمان، اسلحہ برآمد

crime-1 کراچی ، پاکستان رینجرز سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ایک ٹارگٹ کلر سمیت 4 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان کرنل طاہر نے بتایا کہ رینجرز نے بدھ کو نیو سبزی منڈی، کورنگی، جمشیدروڈ اور بنارس میں کارروائیوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی مقتول رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کلیم داد ولد عبدالکلیم سمیت 4 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...