Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

رینجرز نے ٹارگٹ کلر کی نشاندھی پر لانڈھی کے قبرستان سے اسلحہ برآمد

rangers barriers1کراچی، رینجرز نے گرفتار ٹارگٹ کلر کی نشاندھی پر شیرپاﺅ کالونی میں قبرستان سے بھاری ہتھیاربرآمد کرلیاہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق چندروز قبل گرفتار کئے گئے ٹارگٹ کلرنے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بھاری اسلحہ قبرستان میں دفن کررکھاہے۔ جس پررینجرز نے چھاپہ مارکرشیرپاﺅکالونی کے قبرستان سے 11ایس ایم جیزاور8 چھوٹے ہتھیاربرآمد کرلیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat