Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

رینجرز کا امن و امان کی بہتری کیلئے سیکیورٹی ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے سیکیورٹی ایپ متعارف کروانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق، الرٹ ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ سیکیورٹی میں جدت کے پیش نظر کیا گیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے ایپ متعارف کروانے کا مقصد شہر میں ایک انٹیلی جنس نیٹ ورک تشکیل دینا ہے تاکہ مختلف اداروں اور عوام میں سیکیورٹی کے احساس کو بہتر بنایا جا سکے۔ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ صارفین ایپ کے ذریعے رینجرز کنٹرول رومز اور تمام سیکٹر تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ رسائی کرتے ہی گشت کرنے والی قریبی موبائل کو ایمرجنسی کال موصول ہو گی اور اس طرح ٹیمز بروقت واقعے کی جگہ پہنچ سکے گی۔

Open chat