Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اشتعال انگیز تقاریر، فاروق ستار،وسیم اختر ،روف صدیقی بری

اشتعال انگیز تقاریر کیس کا فیصلہ ،ڈاکٹرفاروق ستار، وسیم اختر، رئوف صدیقی اور قمر منصور کو بری کردیا گیا، ملزمان کے خلاف سہراب گوٹھ...

نعمت رندھاوا قتل کیس، ملزمان کو عمر قید کی سزا

نعمت علی رندھاوا قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، ملزمان کاظم عباس اور نعمان کو عمر قید کی سزا،2،2 لاکھ کا جرمانہ اور جائیداد...

گلشن اقبال، عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم فائر بریگیڈ...

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔...

رینجرز کی تجاویز پرعملدرآمد ممکن نہیں، قائم علی شاہ

sindh governmentکراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 246 کے ضمنی انتخاب کو شفاف بنانے کے لیے رینجرز کی جانب سے دی گئی تجاویزپرعملدرآمد ممکن نہیں، ضمنی انتخاب کی ذمہ داری رینجرز کو دی ہے۔ یہ بات انہوں نے حیدرآباد میں عالمی ادارہ خوراک کی تقریب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بایومیٹرک سسٹم اورسی سی ٹی وی کیمرے کی تنصیب پر عمل نہیں کیا جاسکتا۔ یادرہے کہ رینجرز کی جانب سے انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کا کہا گیا تھا۔

Open chat