Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

رینجرز کی تعیناتی کے بعد بھی ڈبل سواری پر پابندی لگانا بلا جواز ہے، ایم کیو ایم

mqmکراچی، ایم کیو ایم نے ضلع وسطی میں ڈبل سواری پر پابندی فی الفور ختم کرنے کا مطابلہ کیا۔ انکا کہنا ہے کہ این اے دو سو چھالیس میں رینجرز کی تعیناتی کے بعد بھی ڈبل سواری پر پابندی لگانا بلا جواز ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انتظامیہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ این اے246میں بھاری تعداد میں سرکاری اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود ڈبل سواری پر پابندی بلا جواز ہے۔ رابظہ کمیٹی کے جاری کرہ ایک کہا گیا ہے کہ ڈبل سواری پر پابندی سے نہ صرف عام آدمی متاثر ہوگا،بلکہ این اے دو سو چھالیس کے غریب اور متوسطہ طبقہ کے ووٹرز کو ایک سستی سواری کی سہولت سے محروم ہونا پڑے گا۔ رابطہ کمیٹی نے ایک مرتبہ پھر اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کی ہے کہ ضلع وسطی میں ڈبل سواری پر پابندی فی الفور ختم کی جائے تاکہ ووٹرز اپنا حق ِرائے دہی بہتر طور پر استعمال کرسکیں۔

Open chat