کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف کچھی نے تلخ کلامی پر میر محمد نامی شخص کو قتل کردیا تھا ، ملزم کچھ عرصہ سے گلزار ہجری میں روپوش تھا ، گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کےلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا