Tuesday, October 27, 2020
Home Trending رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار

رینجرز کی کارروائی، گینگ وار کے 2 ملزم گرفتار

Rangersکراچی، لیاری میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے دو ملزمان کو گرفتارلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار کے دو اہم کارندوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، رینجرز ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق وسیع اللہ لاکھوں گروپ سے ہے اورملزمان اغوا ءبرائے تاوان، بھتہ خوری اورٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، ملزمان کے شناخت اشفاق عرف دادا اورشاہد عرف رکشے والا کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...