Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

رینجرز کی کراچی میں کارروائی، 23 ملزمان گرفتار

رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، مختلف وارداتوں میں ملوث 23 ملزمان گرفتار۔
رینجرز(سندھ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پاکستان رینجرز(سندھ) کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کیا جن کے جرائم کی تفصیلات درج ذیل ہیں، رینجرز نے زمان ٹاؤن، عید گاہ، رسالہ،ٹیپو سلطان، بلدیہ ٹاؤن، فیروزآباد، سعید آباد، مومن آباد اور شاہراہِ فیصل کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کیا جو لوگوں سے لوٹ مار کرنے، غیر قانونی اسلحہ رکھنے،ڈاکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، اس کے علاوہ فیروزآباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کوگرفتارکیا جوعلاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہے۔ درج بالا ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکر لی گئی ہے اورتمام ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat