Wednesday, October 28, 2020
Home Trending زرداری کا الطاف حسین اور گورنر کو فون، ضمنی الیکشن پر مبارکباد

زرداری کا الطاف حسین اور گورنر کو فون، ضمنی الیکشن پر مبارکباد

asif zardari altaf hussain1کراچی: سابق صدر آصف زرداری نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے امیدوار کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں ایم کیو ایم کی کامیابی مخالفین کے الزامات کا بھرپور جواب ہے جب کہ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین نے ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کی کامیابی کو ملک بھر کے مظلوم عوام کی کامیابی قرار دیا۔ اس سے قبل آصف زرداری نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات چیت سمیت صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...