Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم زہرہ شاہد کے قتل کے ملزم راشد عرف ماسٹر کا اعترافی ویڈیوبیان...

زہرہ شاہد کے قتل کے ملزم راشد عرف ماسٹر کا اعترافی ویڈیوبیان جاری

zahra-shahid-case_11-19-2014_166230_lکراچی، تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کے مرکزی ملزم راشد عرف ماسٹر کاویڈیو جاری کردیا گیا جس میں ملزمان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے زہرہ شاہد کوقتل کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔ ہم زہرہ شاہد کی گاڑی کا کافی دیر تک پیچھا کرتے رہے، جیسے ہی وہ گھر کے دروازے پر پہنچی ان کو گولیاں مارکرقتل کردیا۔ واردات کے وقت میرے ساتھ آصف عرف گنجا، زاہد، جنید اورطارق بھی موجود تھے، قتل کرنے کے بعد پتا چلا کہ یہ پی ٹی آئی کی زہرہ شاہد ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...